![]() |
General Knowledge Questions and Answers |
General Knowledge Questions and Answers
General Knowledge Questions and Answers
قومی سوال وجواب
سوال۔۔پاکستان کی قومی زبان کیا ہے ۔
- جواب ۔۔۔ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے ۔
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی کھیل کیا ہے ۔۔
- جواب ۔۔پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی لباس کیا ہے ۔
- جواب ۔۔۔شلوار اور قمیض
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی پھل کیا ہے ۔۔۔
- جواب ۔۔۔پاکستان کا قومی پھل آم ہے
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی جانور کیا ہے ۔۔۔
- جواب ۔۔۔مارخور
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی پرندہ کیا ہے ۔
- جواب ۔۔۔چکور
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی پھول کیا ہے ۔
- ۔
- جواب ۔۔۔چمبیلی
- سوال ۔۔۔پاکستان کی قومی سبزی کیا ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔بھنڈی
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی کھانا کیا ہے ۔۔۔
- جواب ۔۔۔نہاری
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی مشروب کیا ہے ۔۔۔
- جواب ۔۔گنے کا رس
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی درخت کیا ہے ۔۔
- جواب ۔۔دیودار
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی دریا کیا ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔دریائے سندھ
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی پہاڑ کیا ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔کے۔ٹو
- سؤال ۔۔۔پاکستان کی قومی مچھلی کون سی ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔مہاشیر
- سوال۔۔۔پاکستان کے قومی شاعر کا نام کیا ہے ۔۔
- ۔
- جواب ۔۔۔ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
- سوال ۔۔۔پاکستان کے قومی رہنما کا نام کیا ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔قائداعظم
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی شکاری جانور کونسا ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔برفانی چیتا
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی دن کونسا ہے ۔۔
- جواب ۔۔۔23 مارچ
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی پرچم کا نام کیا ہے
- جواب ۔۔۔سبز ہلالی
- سوال۔۔۔پاکستان کی قومی مٹھائی کا نام کیا ہے ۔
- ۔
- جواب ۔۔گلاب جامن
- سوال۔۔۔پاکستان کا قومی نشان کونسا ہے ۔۔
- جواب ۔۔ہلال ستارہ
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی رنگ کونسا ہے
- جواب ۔۔سبز اور سفید
- سوال ۔۔۔پاکستان کا قومی ترانہ ۔
- جواب ۔۔پاک سر زمین
- سوال ۔۔پاکستان کی قومی مسجد کا نام کیا ہے
- جواب ۔۔فیصل مسجد
۔۔۔۔دلچسپ معلومات
سوال۔۔وہ کونسا جاندار ہے جسے اپنی موت کا پتا ہوتا ہے ۔
جواب ۔۔سزائے موت کا قیدی
سوال۔۔۔انسان کے دماغ میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں ۔
جواب ۔۔8
سوال۔۔دنیا کی سب سے بڑی عمارت کونسی ہے ۔
جواب ۔۔برج خلیفہ
سوال۔۔۔وہ کونسا جانور ہے جس کے 32 دماغ ہیں ۔
جواب ۔۔Leeches
سوال۔۔۔انسان ایک دن میں کتنی دفعہ پلگ جھپکتا ہے ۔۔
جواب ۔۔۔ایک دن میں 28800 دفعہ
سوال۔۔وہ کونسا جاندار ہے جو اپنی گردن نہیں موڑ سکتا ؟
جواب ۔۔مینڈک
پاکستان
سوال۔۔۔ پاکستان کی پہلی نجی ایئر لائن کونسی ہے۔
جواب۔۔ ہجویری
سوال ۔۔۔ پاکستان کے پہلے چیف الیکشن کمشنر کون تھے ۔
جواب ۔۔خان ایم خان
سوال ۔۔۔پاکستان کے پہلے چیف کمانڈر کون تھے ؟
جواب ۔۔ایوب خان
سوال ۔۔پاکستان کی پہلی خاتون میجر جنرل کون تھی ؟
جواب ۔۔۔ شاہدہ ملک
سوال ۔۔۔پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا ؟
جواب ۔۔ محمد سرور سعید
سوال۔۔پاکستان کا چھوٹا ڈیم کونسا ہے ؟
جواب ۔۔۔وارسک ڈیم
سوال ۔۔ پاکستان کے پہلے میڈیکل کالج کا نام کیا ہے ؟
جواب ۔۔۔نشتر میڈیکل کالج
0 Comments